لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
1441جس جگہ ہم جہت قبلہ کو نہ جانتے ہوں اور کسى جہت کا گمان بھى نہ ہو تو ايسى جگہ پر ہميں کيا کرنا چاہيے يعنى کس سمت کى طرف رخ کر کے نماز پڑھيں ؟download-disicon-7
1442جس جگہ ہم فوج کى ڈيوٹى کر رہے ہيں وہاں بعض ايسے قبيلے ہيں جن کا تعلق "اہل حق" نامى فرقہ سے ہے کيا ان کے ہاں موجود دودھ، دہى اور مکھن سے استفاده کرنا جائز ہے؟download-disicon-7
1443جس زوج سے ايک بچه پيدا هوتا هے، کيا وه پهلے درجه ميں مسلمان هوتا هے يا انسان؟download-disicon-7
1444جس زوج سے ایک بچه پیدا هوتا هے، کیا وه پهلے درجه میں مسلمان هوتا هے یا انسان؟download-disicon-7
1445جس شخص نے اپنى ہر آمدنى کےلئے خمس کا الگ سال قرار دے رکھا ہے کيا اس کے لئے جائز ہے کہ اس آمدنى کا خمس جس کا سال پورا ہو چکا ہے، اس آمدنى سے ادا کرے جس کا سال ابھى مکمل نہيں ہوا ؟download-disicon-7
1446جس شخص نے اپنے سر کے اگلے حصے پر مصنوعى بال لگا رکھے ہيں اور ان کا نہ لگانا اس کے لئے مشکل کا باعث ہے تو کيا اس کے لئے مصنوعى بالوں پر مسح جائز ہے ؟download-disicon-7
1447جس شخص نے اپنے وطن سے سے اعراض نہيں کيا ہے ليکن چھ سال سے کسى اور شہر ميں قيام پذير ہے، لہذا جب وہ اپنے وطن جائے تو کيا وہاں اس کو پورى نماز پڑھنى چاہئے يا قصر؟download-disicon-7
1448جس شخص نے بالغ ہونے سے پہلے اپنى پيدائش کي جگہ سے ہجرت کى تھى اور وه ترک وطن کے مسئلہ کو نہيں جانتا تھا اور اب وہ بالغ ہوا ہے تو وہاں اس کے روزہ و نماز کا کيا حکم ہے؟download-disicon-7
1449جس شخص نے سر پر مصنوعي بال لگا رکھے ہيں وہ سر کا مسح کيسے کرے ؟ بھي غسل کے بارے ميں اس کى ذمہ دارى کيا ہے ؟download-disicon-7
1450جس شخص نے گناہ کى غرض سے سفر نہيں کيا، ليکن راستے ميں اس نے معصيت کى غرض سے اپنے سفر کو تمام کرنے کى نيت کى ہے، تو کيا اس شخص پر پورى نماز پڑھنا واجب ہے يا قصر؟ اور اثنائے سفر ميں جو قصر نمازيں پڑھ چکا ...download-disicon-7
1451جس شخص کا سفر اس کے پيشے کا مقدمہ ہو، کيا وہ سفر ميں پورى نماز پڑھے گا اور اس کا روزہ بھى صحيح ہے، يا يہ (پورى نماز پڑھنا) اس شخص سے مخصوص ہے جس کا پيشہ ہى يقينى طور پر سفر ہو اور مرجع ديني، امام خمينى ..download-disicon-7
1452جس شخص کو اپنے وضو کے باطل ہونے کا علم نہيں ہے اور وضو مکمل ہونے کے بعد اسے اس کا علم ہو تو اس کى ذمہ دارى کيا ہے؟download-disicon-7
1453جس شخص کو اپنے چھوٹے ہوئے روزوں اور نمازوں کى تعداد معلوم نہ ہو اور روزوں کے بارے ميں يہ بھى معلوم نہ ہو کہ عذر شرعى سے چھوٹے ہيں يا جان بوجھ کر ترک کئے تھے تو اس شخص کا فريضہ کيا ہے؟download-disicon-7
1454جس شخص کو مرنے کے بعد تاخير سے دفن کيا جاتا هے، اس شخص کو روح کى کيا حالت هوتى هے؟download-disicon-7
1455جس شخص کو مرنے کے بعد تاخير سے دفن کيا جاتا هے، اس شخص کى روح کى کيا حالت هوتى هے؟download-disicon-7